پیر، 26 دسمبر، 2016

المبسوط فی الفقہ الشافعی

المبسوط
یہ کتاب محترم مولانا احمد یار جنگ رحمۃ اللہ علیہ کی ہے، یہ بڑی تفصیلی بھی ہے اور بڑی مفید بھی، یہ فقہ شافعی کی معتبر کتاب متن التقریب جس کو اردو میں خود مولانا نے ہی المختصر کے نام سے لکھا تھا کی ایک ضخیم شرح ہے، جس میں فقہ شافعی کے تفصیلی احکام آگئے ہیں۔ شوافع ہند کے لئے عظیم تحفہ۔
Download

1 تبصرہ:

  1. میں امام شافعی کے مذھب ہون اسلےء میں شافعی کے کتاب ضرورت ہو ن

    جواب دیںحذف کریں