ہفتہ، 1 اکتوبر، 2016

شافعی مسلک تاریخ اور خدمات کے آئینہ میں

شافعی مسلک تاریخ اور خدمات کے آئینہ میں 


شافعی مسلک کی تاریخ،فقہ اور اصول فقہ کی کتابوں کا بہترین تعارف اور فقہاء و علماء شوافع کی خدمات پر اردو زبان میں پہلی کتاب۔
بقلم مفتی قاضی محمد حسین ماہمکر ۔استاذ حدیث وفقہ جامعہ حسینیہ عربیہ شریوردھن۔رائیگڈھ۔وقاضی شریعت مرکزی دارالقضاء کوکن



1 تبصرہ:

  1. جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

    قاضی محمد حسین ماہمکر صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ایسی خدمت انجام دی ہے۔ اللہ تعالی ان کی عمر میں، علم میں، فہم میں برکت عطا فرمائے۔ اللہ ان کے ذریعہ شوافع حضرات، بلخصوص خطہ کوکن کو فیض یاب فرمائے۔
    از: سید محمد ثاقب نظیر

    جواب دیںحذف کریں