ہفتہ، 24 دسمبر، 2016

فقہِ شافعی مختصر فقہی احکام مع دلائل و حکم

فقہِ شافعی
مختصر فقہی احکام مع دلائل و حکم
تالیف: ڈاکٹر مصطفیٰ خن، ڈاکٹر مصطفیٰ بغی، علی شربجی
 ترجمہ: ڈاکٹر عبد الحمید اطہر ندوی
 دورِ حاضر کی معروف و مقبول فقہِ شافعی پر مسائل مع دلائل کی جامع کتاب "الفقہ المنھجی علی المذھب الامام الشافعی" کا اردو عام فہم ترجمہ۔
اس کتاب میں تمام مسائل دلائل کے ساتھ موجود ہیں۔
شوافع کے لئے علمی تحفہ


Download
Fiqhe Shafai1


1 تبصرہ:

  1. جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء حضرت اللہ پاک آپ کی خدمات کو قبول فرمائے
    آمین یا رب العالمین

    جواب دیںحذف کریں