ہفتہ، 20 اگست، 2016

فقہ شافعی کے ضروری معلوماتی چارٹس



علمی دنیا اور شوافع کے لئے خوشخبری🍃🌾

خطہء کوکن کے مرکزی مشہور ادارہ جامعہ حسینیہ عربیہ شریوردھن کے استاذ حدیث وفقہ اور مرکزی دارالقضاء کوکن کے قاضئ شریعت مفتی محمد حسین ماھمکر فلاحی صاحب نے بڑی ہی محنت سے فقہ شافعی کے ضروری معلوماتی چارٹس📑📋📉 تیار کئے ہیں ۔۔۔

1 امام شافعی رح کا علمی و فقہی شجرہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک
2   امام شافعی رح سے امام سبکیؒ (آٹھویں صدی ہجری کے نصف) تک فقہاء شوافع کا سلسلہ
3   آٹھویں صدی ہجری سے پندرھویں صدی ہجری تک فقہاء شوافع کا سلسلہ
4    شافعی فقہ کی کتابوں کا آپسی جوڑ وتعلق
5  شافعی مسلک کی اصول فقہ اور قواعدفقہیہ کی کتابوں کاسلسلہ

📝 اب مذکورہ چارٹس پی ڈی ایف میں آپ کی خدمت میں پیش ہے۔۔۔
ضرور ملاحظہ کیجئے ۔۔۔
اور مرتب و بندہ کو دعاوں میں یادکیجئے۔۔۔




📲فرحان باجری الشافعی