فرائض کی سترہ رکعتیں ہیں اس میں ۳۴سجدہ ہیں اور ۹۴
تکبیرات ہیں اور نو تشہدات ہیں اور دس سلام ہیں اور ۱۵۳ تسبیحات ہیں اور نماز کے
جملہ ۱۲۶ ہیں اور رباعیات( چار رکعات والی نمازوں) میں ۵۴ ارکان ہیں۔
جو شخص فرض نماز میں
قیام سے عاجز ہو تو وہ بیٹھ کر نماز پڑھے اور جو بیٹھنے سے عاجز ہو وہ پہلو پر لیٹ
کر نماز پڑھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں