اتوار، 15 نومبر، 2015

عورت سجدہ کیسا کرے

امام المحدثین امام شافعیؒ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو یہ ادب سکھلایا ہے کہ وہ پردہ کریں اور یہی ادب اللہ کے رسولﷺ نے بھی عورتوں کو سکھلایا ہے، لہذا عورتوں کے لئے سجدہ میں پسندیدہ یہ ہے کہ وہ اپنے اعضاء کو ملا کر رکھیں اور پیٹ کو ران سے چپکالیں اور اس طرح سجدہ کریں کہ ان کے لئے زیادہ سے زیادہ پردہ ہوجائے اسی طرح ان کے لئے پسندیدہ ہے رکوع میں بھی اور جلسہ میں بھی بلکہ تمام ہی وہ اس طرح نماز پڑھیں کہ جس سے ان کے لئے زیادہ سے زیادہ پردہ ہوجائے۔(الام ص ۹۰)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں