وضو کی چند سنتیں
وضو کی بہت سی سنتیں ہیں ہم ان
میں سے اہم کو ذکر کرتے ہیں اور وہ یہ ہیں
۱.مسواک کرنا
۲. بسم
اللہ پڑھنا
۳. ہتھیلی
دھونا
۴.کلی کرنا اور ناک میں پانی لینا
۵.
کلی کرنے اور ناک میں پانی لینے میں مبالغہ کرنا
۶. ہر عمل تین تین مرتبہ کرنا
۷. داڑھی
کا خلال کرنا
۸. دائیں کو بائیں پر مقدم رکھنا
۹.فرض
سے زائد مقدار کا دھونا
۱۰.پورے سر کا مسح کرنا
۱۱.کان
کا مسح کرنا
۱۲. ہاتھ اور پیر کی انگلیوں کا خلال کرنا
۱۳.وضو
کرنے میں کسی کی مدد نا لینا
۱۴.اگر کوئی عذر نہ ہو تو
وضو کے پانی کو نہ پونچھنا
۱۵.وضو کے پانی کو نہ جھاڑے واغیرہ۔
(تحفۃ الباری فی فقہ الشافعی ۸۳-۸۸ ملخصاً)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں